Skip to main content

Posts

Showing posts with the label کمانڈنٹ ایف سی

پشاور:خودکش حملہ،کمانڈنٹ ایف سی شہید

Wed, Aug 04 10, 04:33 PM PST پشاور:  پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی کے دفتر کے قریب خودکش حملے میں کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورشہید اور متعددافراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں سنہری مسجد روڈ پر ایف سی کے دفتر کے قریب خودکش دھماکا ہوا جس سے کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیورشہید اور متعدد افرادزخمی ہوگئے ۔ دھماکے سے دو گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔واقعے کے بعدپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔صفوت غیو ر آفتاب شیرپاؤ کے ہم زلف اور سی سی پی او پشاور کے کزن تھے۔

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more