موروکن اسپائسڈ اورنجز اجزاء: اورنج------- 6عدد بادام------------ 4/1کپ کٹی کھجور------------- 4عدد پسی چینی--------- ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس----------- ایک کھانے کا چمچہ پسی دار چینی------------- 4/1چائے کا چمچہ کدوکش اور نج کا چھلکا-------------- حسبِ ضرورت ترکیب: پیالے میں چھ عدد سلائس کٹے اورنج، 4/1کپ بادام، 4 عدد کٹی کھجور، ایک کھانے کا چمچہ پسی چینی، ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس اور 4/1چائے کا چمچہ پسی دار چینی ڈال کر اچھی طرح ٹوس کرلیں۔ اسکے بعد ڈھک کے ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں،آخر میں اس پر حسب ِ ضرورت کدو کش کا چھلکا چھڑک کر سرو کریں۔
Awaz Apni Baat Apni is started in new Vision of Pakistan, We want to see a real image of Pakistan in public Point of View, Our Pakistan with New Vision.