Skip to main content

Posts

Showing posts with the label سیلاب: فصلیں اور اناج کے ذخائر تباہ

سیلاب: فصلیں اور اناج کے ذخائر تباہ

پاکستان کے وفاقی وزیرِ خوراک و زراعت نذر محمد گوندل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے اناج کے ذخیرے اور اس وقت کی کھڑی تمام فصلیں پوری طرح تباہ ہوگئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو پاکستان میں متاثرین کے لیے امداد بھیجنی چاہیے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے نذر محمد گوندل نے کہا کہ پاکستان میں سڑکیں اور بنیادی ڈھانچہ تباہ ہونے کی وجہ سے سیلاب زدگان کی امداد میں رکاوٹ اور مشکل پیدا ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک تو حکومتی امداد بہت کم ہے اور وہ بھی سڑکیں تباہ ہونے کی وجہ متاثرین تک پہنچانے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا ’ہمیں کاٹن، گنّے، چاول، دال اور تمباکو کی کھیتی میں زبردست نقصان پہنچا ہے۔ یہ مستقبل کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ یہ قوم کی نقدی فصلیں ہیں جس سے پاکستان کی معیشت متاثر ہو گي۔‘ پنجاب اسبملی کے رکن محسن لغاری نے بی بی سی کو بتایا اس صورت حال میں بھوک سے مر رہے متاثرین امدادی کارکنوں پر بھی حملے کر رہے ہیں۔’ان کی فصل چلی گئی اور اس کے ساتھ ہی روزی روٹی ...

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more