Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Siraj Qasim Telli

مصطفی کمال نے بولٹن مارکيٹ ميں تعميرنو بند کرنے کااعلان کر دیا

اظم کراچي سيد مصطفيٰ کمال نے بولٹن مارکيٹ اوراس سے ملحقہ تمام مارکيٹوں ميں ہونے والے تعميرنو و مرمت کے کام کو بند کرنے کااعلان کيا ہے۔ شہري حکومت کے ترجمان کے مطابق تمام متاثرين امداد کے ليےسراج قاسم تيلي سے رابطہ کريں۔ ترجمان شہري حکومت کا کہنا ہے کہ سانحہ يوم عاشور جلوس کے بعد متاثرين کي امداد کے ليے کراچي ايوان صنعت و تجارت نے جوکميٹياں بنائي تھيں ان سے اور ان کے کرتا دھرتا سراج قاسم تيلي سے شہري حکومت کا کوئي تعلق نہيں۔ انہوں نے شہداء کے لواحقين اوربولٹن مارکيٹ وملحقہ مارکيٹوں کے متاثرين سے کہا ہےکہ وہ اپنے تمام معاملات اورامدادي امورکے سلسلے ميں سراج قاسم تيلي اور صوبائي حکومت سے رابطہ کريں۔ ترجمان کے مطابق شہري حکومت نے ان تمام کاموں سے ہاتھ اٹھا ليا ہے جواس نے بغير کسي ذمہ داري کے اپنے ذمہ لے رکھے تھے۔

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more