Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Buhtto

PPP candidate Amin Fahim’s nomination papers filed

ISLAMABAD: Pakistan Peoples Party Thursday submitted nomination papers of its presidential candidate Makhdoom Amin Fahim with the Election Commission of Pakistan here. People’s Party leaders Safdar Abbasi, Raja Pervez Ashraf and Babar Awan submitted nomination papers of their party candidate. Iftikhar Gillani, Naheed Khan, Farhatullah Babar and other party leaders were also accompanied with Makhdoom Amin Fahim. Amin Fahim talking to the media on the occasion invited all opposition parties for a joint opposition platform. He said the APDM has divided the opposition parties. He also thanked the party chairperson Benazir Bhutto for nominating him as presidential candidate of the party.PPP central leader Raja Pervez Ashraf talking to media outside the election commission premises, called Amin Fahim a strong presidential candidate. People’s Party workers holding party flags were present in large number outside the election commission building.

اقتدار میں آکر آئی اے ای اے کو ڈاکٹر قدیر تک رسائی دوں گی،بینظیر

بینظیر بھٹو نے کہا ہے کہ وہ اقتدرا میں آکر ائی اے ای اے کو ڈاکٹر قدیر تک رسائی دیں گی۔ بینظیر بھٹونے یہ بات واشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے صدر جنرل پرویز مشرف سے بات چیت جمہوریت اور اس کی بحالی کی خاطر کی۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے قریبی لوگ ان کی صدر کے ساتھ بات چیت کو کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے ۔انہوں نے دہشت گردی کے حوالے سے کہا کہ مشرف حکومت دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں ناکام ہو گئی ہے۔ اس پر آپ کا کیا رد عمل ہے؟

پاکستان کی سیاست ۔نشیب و فراز

دنیا کا شائد ہی کوئی ایسا ملک ہوگا جہاں پاکستان میں ہونے والی سیاست کو امیزنگ نہ کہا جاتا ہو،تاریخ پر روشنی ڈالیں تو نشیب و فراز کی ایک عجب داستان رقم ہے۔پاکستان کی سیاست میں جو کوئی نہیں سوچتا وہ ہوجاتا ہے۔پہلی غلطی اسکندر مرزا کی تھی جو صدر ایوب کو لائے لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ آنے والا وقت اتنا کڑوا ہوگا کہ ان کے جسد خاکی کو بھی جنرل ایوب ارض پاک میں سپرد خاک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جنرل ایوب کا ساتھ دیا ذوالفقار علی بھٹو نے… لیکن بعد میں مخالفت یحییٰ خان کو اقتدار میں لے آئی۔حالات اس قدر خراب ہوئے کہ ارضِ پاک دو لخت ہوگئی۔ذوالفقار علی بھٹو کو پورا پلیٹ فارم میسر آیا تو اس لیڈر کی عوام کیلئے قربانیاں اور محنت کوتو فراموش نہیں کیا جاسکتا لیکن وہ ناواقف تھے کہ جس جرنیل کو وہ اپنے دور اقتدار میں پِک کریں گے وہی انہیں پھانسی کے پھندے تک لے کر جائے گا۔ ایک اہم دور اپنے اختتام کو پہنچا تومحمد خان جونیجو کی باری آئی اور ان کے ساتھ بھی وہی سلوک ہوا جو پچھلے ادوار میں فوج اور سیاست دانوں کے درمیان ایک عجیب سے ریلیشن شپ کی صورت میں دیکھنے کو ملا۔سیاست کیا ہوئی قیام پاکستان کے بعد تو بس ا...

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more