Skip to main content

Posts

Showing posts with the label waseem Akram

انڈیا جیت گیا

جوہانسبرگ میں ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں انڈیا نے پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی ٹیم آخری اوور میں 152 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کے آؤٹ ہونے والے آخری کھلاڑی مصباح الحق تھے جو آحری اوور میں 43 رنز بنا کر جوگیند شرما کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more