اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں اب تک متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں۔ یہ ہوٹل اطالوی ہونے کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور اس میں بالعموم غیر ملکی جاتے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ہوٹل اسلام آباد کے مصروف ترین علاقے سُپر مارکیٹ میں واقع ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہوٹل کے عقبی حصے میں ہوا ہے۔ مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔
Awaz Apni Baat Apni is started in new Vision of Pakistan, We want to see a real image of Pakistan in public Point of View, Our Pakistan with New Vision.

