ٹو بہ ٹیک سنگھ حسا س اداروں کاضلع بھر میں مذ ہبی تنظمیوںکے خلا ف کر یک ڈاون 22افرادگر فتار دیگر کے لئے چھا پے جا ر ی ۔پو لیس ذ ر ائع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔۔۔ فو ٹیج کے ساتھ ۔۔۔ حسا س اداروں اور پو لیس کی طر ف سے کا لعد م تنظمیو ں کے خلا ف ضلع بھر میں کر یک ڈ و ان جا ر ی ،ضلع بھر سے22افرادکو گر فتا ر کر لیا گیا جن میں سے 13افراد کو ڈسٹر کٹ جیل میں ایک ما ہ کے نظر بند کیا گیا اور با قی کو شخصی ضما نت پر چھو ڑا جا ر ہا ہے تا ہم ابھی تک ضلع بھر سے 22افراد کو گر فتا ر کیا ہے جن میںمو لا نہ عبد اﷲخطیب مد ینہ مسجد ر یلو ے پھا ٹک، مو لا نہ مطیع اﷲصا حب ، عبد الرزاق ، محمد نا صر، محمد اکرام، شبیر افضل، قربا ن علی ۔ نعیم ر ضا ، مجا ہدخا ن پٹھان ، غفور ، اسلم ، پر ویز، ارشاد ، افضل، گو جر ہ سے شبیر،غفار اور ابرار شا مل ہیں ،اور دیگر نا معلو م افراد شا مل ہیں۔ جن کو نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا گیا ہے گر فتا ر افراد میں کچھ افراد کو تھا نہ سٹی میںرکھا گیا۔جبکہ ڈی سی او امان اللہ خاں نے ایک حکم کے ذریعے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران حراست میں لیے گئے کشمیر ٹائون ...
Awaz Apni Baat Apni is started in new Vision of Pakistan, We want to see a real image of Pakistan in public Point of View, Our Pakistan with New Vision.

