Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Asia

جورجیا کی بحری ناکہ بندی

جورجیا اور روس کی فوجوں میں علیحدگی اختیار کرنے والے صوبے جنوبی اوسیٹیا پر شدید لڑائی کے دوران جورجیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی اوسیٹیا سے اپنی فوجیوں واپس بلا رہا ہے۔ اس اثناء روس کے جنگی بحری جہازوں نے بحیرہ اسود کے ساحل پر جورجیا کی بندرگاہوں کا محاصرہ کر لیا ہے جہاں سے گندم اور تیل کی درآمدات کو روکا جا رہا ہے۔ روس نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ تیل کی ترسیل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کا اختیار رکھتے ہیں کہ کسی بھی جہاز کو روک کر اس کی تلاشی لیں۔ یوکرین نے دھمکی دی ہے کہ وہ روس کے جنگی جہازوں کو سیواستوپول کی بندگارہ میں نہیں آنے نہیں دیں گے۔ بحریہ اسود میں یہ بندگارہ یوکرین اور روس کی فوجیوں مشترکہ طور پر استعمال کرتی ہیں۔جورجیا کے ایک اعلی اہلکار شوتا اوتیشاولی نے کہا ہے کہ جنوبی اوسیٹیا کا مرکزی شہر شیخنوالی اب مکمل طور پر روسی فوجوں کے قبضے میں ہے۔ جورجیا نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اسے فوجی شکست کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی اوسیٹیا سے شہری اور فوجی جانی نقصان سے بچنے کے لیے نکالا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جورجیا کو اب بڑے انسانی بحرا...

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more