Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Bus

Exclsive Karachi Accidents Video – CDGK Hidden Cameras

Watch Karachi Accidents Videos from CDGK Hidden Cameras Must Watch. CDGK made this short documentary for public awareness and road safety, while showing the horrible accidents taking place on Roads everyday from CDGK hidden cameras. Tags: Karachi, Mustafa Kamal, CDGK, Accidents, Documentry, Lesson, Traffic, Traffic, Accidents, Karachi, Accidents, Karachi, Speeding, Cars, School, Bus, Bus, Accident, Car, Accidents, Real, Accidents, Moin, Akhter, Behroz, Sabzwari, Education

بس…بے بس

"بس" وہ سواری ہے جس میں بیٹھ کر انسان" بے بس" ہو جاتا ہے۔ یہی وہ سواری ہے جس کی وجہ سے دیرسے گھر پہنچنے پر بیگم سے اور دفتر پہنچنے پر افسر سے ڈانٹ کھانا پڑتی ہے۔ اب انہیں کون سمجھائے کہ بسوں میں سفر کرنے پر کیا کیا گزرتی ہے اور کیا کیا سہنا پڑتا ہے۔ اور تو اور لیڈیزسیٹ کے سامنے لگے آڑھے ترچھے شیشے بھی حسن کا نظارہ دکھلاتے ہیں کہ کسی طرح تو مسافر کا دل بہل جائے۔ ڈرائیور بھی اسی کوشش میں ہوتا ہے کہ مسافروں کا دل بہلارہے اسی لئے وہ ٹیپ پر گانے بجتا رہتا ہے ۔ اکثر یہ ہوتا ہے کہ مسافر پسینے سے شرابور ہو تے ہیں اورگانا چل ہوتا ہے "آدمی مسافر ہے ۔۔آتا ہے۔۔ جاتا ہے۔۔۔" گانے کی تیز آواز بس کی مری ہوئی رفتار پر کوئی صبر کا دامن ہاتھ سے کھو بیٹھتا ہے اور آواز لگاتا ہے ۔۔۔ او ئے بند کر یہ بکواس۔۔۔ کوئی آواز لگاتا ہے۔ "چل۔۔ چل میرے بھا ئی۔۔ تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں" کوئی ٹریفک جام دیکھ کر شعر گنگناتا ہے:"سڑکوں پہ یہ منظر تو ہمیشہ عام ہوتا ہے۔ جدھر چاہے نکل جاؤ ٹریفک جام ہوتا ہے" کوئی واہ واہ کرتا ہے اور کوئی جواب کستا ہے: بسوں میں بے بسی انسان کی دیکھی ...

Facebook

Facebook Recommendations

Followers


Web Designing In Karachi



Haroof.com


Politics blogs

My Zimbio

Email Subscribe

Enter your email address:

Watch online Live TV

Labels

Show more