بینظیر بھٹو نے کہا ہے کہ وہ اقتدرا میں آکر ائی اے ای اے کو ڈاکٹر قدیر تک رسائی دیں گی۔ بینظیر بھٹونے یہ بات واشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے صدر جنرل پرویز مشرف سے بات چیت جمہوریت اور اس کی بحالی کی خاطر کی۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے قریبی لوگ ان کی صدر کے ساتھ بات چیت کو کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے ۔انہوں نے دہشت گردی کے حوالے سے کہا کہ مشرف حکومت دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں ناکام ہو گئی ہے۔
اس پر آپ کا کیا رد عمل ہے؟
اس پر آپ کا کیا رد عمل ہے؟