اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں اب تک متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں۔ یہ ہوٹل اطالوی ہونے کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور اس میں بالعموم غیر ملکی جاتے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ہوٹل اسلام آباد کے مصروف ترین علاقے سُپر مارکیٹ میں واقع ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہوٹل کے عقبی حصے میں ہوا ہے۔
مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ہوٹل اسلام آباد کے مصروف ترین علاقے سُپر مارکیٹ میں واقع ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہوٹل کے عقبی حصے میں ہوا ہے۔
مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔