لا ہور : علا مہ اقبال ٹاوئن میں بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اوربیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ علامہ اقبال ٹاؤں کے پو لیس اسٹیشن کے باہر ہو نے والے دھماکہ میں پانچ افراد کی ہلا کت کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ بیس افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے ۔ تاہم ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔پو لیس کا خیال ہے کہ دھماکہ خود کش ہے ۔تاہم اس ضمن میں ابھی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔دھماکہ کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔دھما کہ کے بعد علا قے کی بجلی بند ہو گئی ہے ۔متاثرہ علاقے کو قانون نافذ کرنے وا لے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سا ئیکل پر سوار تھا اور اس نے خود کو دھماکہ سے اڑادیا۔دھماکہ کے بعد شیخ زید بن ہسپتال میں بیس مریضوں کو لا یا گیا جبکہ دھماکہ کے بعد لاہور کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔لاہور میں بم دھماکہ کے بعد کراچی سمیت ملک کے دیگر سہروں میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔دھماکہ کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی لو گوں کی چیخ و پکار کے درمیان ہی امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں
Matric General Group Result SECONDARY SCHOOL CERTIFICATE (S. S. C.) PART - II CLASS - X - 2010 (www.apnieyesp.com )
PASSED THE SECONDARY SCHOOL CERTIFICATE (S. S. C.) PART - II CLASS - X) ANNUAL EXAMINATION, 2010. ERRORS AND OMISSIONS EXCEPTED, CANDIDATES BEARING THE FOLLOWING ROLL NUMBERS ARE DECLARED TO HAVE PASSED THE SECONDARY SCHOOL CERTIFICATE (S. S. C.) PART - II CLASS - X) ANNUAL EXAMINATION, 2010. ------------------------------------------------- GENERAL GROUP (REG&PVT) --- GRADE..'A-ONE' ---- ----------------------- ( CANDIDATES SECURING TOTAL MARKS 680 AND ABOVE) MARKS SECURED BY THE CANDIDATES OUT OF TOTAL MARKS OF 850 ARE MENTIONED AGAINST EACH ROLL NUMBER IN BRACKET --------------------------------------------------- 601086 (689) XXX (XXX) XXX (XXX) XXX (XXX) XXX (XXX) XXX (XXX) 601327 (681) 363 (684) 364 (719) 407 (685) 664 (682) 788 (687) 601836 (692) 882 (683) XXX (XXX) XXX (XXX) XXX (XXX) XXX (XXX) 602315 (723) 316 (715) 320 (712) 321 (739) 325 (686) 326 (702) 602327 (683) 329 (70...

