ٹو بہ ٹیک سنگھ حسا س اداروں کاضلع بھر میں مذ ہبی تنظمیوںکے خلا ف کر یک ڈاون 22افرادگر فتار
دیگر کے لئے چھا پے جا ر ی ۔پو لیس ذ ر ائع
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔۔۔ فو ٹیج کے ساتھ ۔۔۔
حسا س اداروں اور پو لیس کی طر ف سے کا لعد م تنظمیو ں کے خلا ف ضلع بھر میں کر یک ڈ و ان جا ر ی ،ضلع بھر سے22افرادکو گر فتا ر کر لیا گیا جن میں سے 13افراد کو ڈسٹر کٹ جیل میں ایک ما ہ کے نظر بند کیا گیا اور با قی کو شخصی ضما نت پر چھو ڑا جا ر ہا ہے تا ہم ابھی تک ضلع بھر سے 22افراد کو گر فتا ر کیا ہے جن میںمو لا نہ عبد اﷲخطیب مد ینہ مسجد ر یلو ے پھا ٹک، مو لا نہ مطیع اﷲصا حب ، عبد الرزاق ، محمد نا صر، محمد اکرام، شبیر افضل، قربا ن علی ۔ نعیم ر ضا ، مجا ہدخا ن پٹھان ، غفور ، اسلم ، پر ویز، ارشاد ، افضل، گو جر ہ سے شبیر،غفار اور ابرار شا مل ہیں ،اور دیگر نا معلو م افراد شا مل ہیں۔ جن کو نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا گیا ہے گر فتا ر افراد میں کچھ افراد کو تھا نہ سٹی میںرکھا گیا۔جبکہ ڈی سی او امان اللہ خاں نے ایک حکم کے ذریعے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران حراست میں لیے گئے کشمیر ٹائون کالعدم جماعت الدعوہ کمالیہ کے تحصیل امیر عرفان محمود کو ایک ماہ کیلئے ڈسٹرکٹ جیل بجھوا دیا ہے، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران تنظیموں کے متعدد کارکنوں اور رہنمائوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، حراست میں لیے جانے والے رہنمائوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جا رہے ہیں، اور ان کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی جارہی۔

