موروکن اسپائسڈ اورنجز
اجزاء:
اورنج------- 6عدد
بادام------------ 4/1کپ
کٹی کھجور------------- 4عدد
پسی چینی--------- ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس----------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی دار چینی------------- 4/1چائے کا چمچہ
کدوکش اور نج کا چھلکا-------------- حسبِ ضرورت

ترکیب:
پیالے میں چھ عدد سلائس کٹے اورنج، 4/1کپ بادام، 4 عدد کٹی کھجور، ایک کھانے کا چمچہ پسی چینی، ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس اور 4/1چائے کا چمچہ پسی دار چینی ڈال کر اچھی طرح ٹوس کرلیں۔
اسکے بعد ڈھک کے ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں،آخر میں اس پر حسب ِ ضرورت کدو کش کا چھلکا چھڑک کر سرو کریں۔